نئی رپورٹ میں ہفتے میں تین دن مفت چائلڈ کیئر تجویز کیا گیا ہے

Young children play with interactive toys in Sydney, Tuesday, May 7, 2024. (AAP Image/Bianca De Marchi) NO ARCHIVING Source: AAP / BIANCA DE MARCHI/AAPIMAGE
سینٹر فار پالیسی ڈویلپمنٹ کی ایک نئی رپورٹ میں کچھ خاندانوں کے لیے بچوں کی نگہداشت کے فی ہفتہ تین دن مفت دینے کی سفارش کی گئی ہے جبکہ دوسروں کے لیے معمولی فیس رکھی گئی ہے۔ رپورٹ میں دلیل دی گئی ہے کہ بچوں کی دیکھ بھال کو عوامی تعلیم اور میڈیکیئر کی طرح ہی دیکھا جانا چاہیے، جو تمام آسٹریلینز کو دی جاتی ہے۔
شئیر