غزہ میں آسٹریلوی امدادی کارکن زومی فرانکورن کی اسرائیلی بمباری میں ہلاکت کی تحقیقات کے مطالبے ، زلزلہ زدہ تائیوان میں متاثرہ بلڈنگز کو منہدم کرنے کا سلسلہ شروع، آسٹریلیا میں نظام صحت کے میڈی کیئر عوامی بیمے میں تبدیلی کے اصلاحات کے مطالبات اور وزیراعظم انتھونی البنیزی نے مالی بجٹ میں صارفین کو انرجی بلز میں رعایت دینے کا عندیہ دیا۔
غزہ میں آسٹریلوی امدادی کارکن زومی فرانکورن کی اسرائیلی بمباری میں ہلاکت کی تحقیقات کے مطالبات کیے جارہے ہیں۔ زلزلہ زدہ تائیوان میں متاثرہ بلڈنگز کو منہدم کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔ آسٹریلیا میں نظام صحت کے میڈی کیئر عوامی بیمے میں تبدیلی کے اصلاحات کے مطالبات بڑھ گئے ہیں اور وزیراعظم انتھونی البنیزی نے مالی بجٹ میں صارفین کو انرجی بلز میں رعایت دینے کا عندیہ دیا ہے۔





