آرٹ ہمیں روحانیت کے قریب لا سکتا ہے :عوز ملک

اپنے تھیٹر ڈرامے کی ریہرسل کے دوران عوز ملک کا ایک انداز
اقوام متحدہ سمیت دیگر کئی اداروں کے لئے بطور رضا کار خدمات انجام دینے والے پاکستانی نژاد اداکار عوز ملک کا کہنا ہے کہ وہ اپنے فن کے ذریعے کمیونٹی کا نام روشن کرنا چاہتے ہیں ۔ بین الاقوامی تعلقات میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کرنے والے عوز کا خیال ہے کہ ڈپلومیسی کے لئے آرٹ کو ایک بہترین ذریعہ بنایا جا سکتا ہے۔
شئیر