حالاتِ حاضرہ: عمران خان کا 28 اکتوبر کو لانگ مارچ کا اعلان

PAKISTAN JOURNALIST DEAD

Journalists hold a protest following the death of veteran Pakistani journalist Arshad Sharif, who was shot dead in Kenya, in Lahore, Pakistan, 24 October 2022. Sharif, who was a staunch critic of the all-powerful military establishment, fled the native country to avoid arrest over sedition charges. EPA/RAHAT DAR Source: EPA / RAHAT DAR/EPA

حالاتِ حاضرہ : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے 28 اکتوبر کو وفاقی حکومت کیخلاف لانگ مارچ کا اعلان کر دیا ہے۔پاکستان کی حکومت نے کینیا میں قتل ہونیوالے صحافی ارشد شریف کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے کا اعلان کیا ہے پاکستان کے وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے استعفی دے دیا یے۔ تحریک انصاف کے رکن اسمبلی صالح محمد کی ضمانت منظور ہوگئی ہے جبکہ پی ٹی آئی نے اراکین پارلیمنٹ کی گرفتاریوں اور تشدد کیخلاف احتجاج کیا یے



شئیر

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Watch now