پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ میچ ہونے میں کچھ گھنٹے باقی ہیں ، شائقین کرکٹ جوق در جوق سڈنی کرکٹ اسٹیڈیم پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔ پاکستانی مداحوں کا خیال ہے کہ ٹیم کی قسمت ساتھ دے رہی ہے اور اب پاکستان فائنل میں بھارت کا مقابلہ کرے گا ۔
شئیر
LIVE, FREE and EXCLUSIVE

تاریخِ اشاعت بجے
By Afnan Malik, Warda Waqar
ذریعہ: SBS
Share this with family and friends


