آسٹریلیا میں سجا تین پاکستانی فلموں کا میلہ ایک ساتھ

Source: Pakistani movies (Wikipedia)
پاکستان میں عید پر بیک وقت تین پاکستانی فلمیں ریلیز ہوئیں اور انہیں تینوں فلموں کی آسٹریلیا میں بھی کامیاب نمائیش جاری ہے۔ یہ آسٹریلیا میں پہلا موقعہ ہے کہ تین پاکستانی فلموں کو ایک ساتھ سکرین کیا گیا ہے. لوڈ ویڈنگ، "جوانی پھر نہیں آنی ۲" اور "پرواز ہے جنون". کمیونٹی کے اراکین اور ناظرین کے مطابق، تینوں فلموں نے شائیقیں کی توجہ حاصل کی ہے۔ سنئیے فلمی دنیا کی دلچسپ باتوں کے ساتھ ماروا حسین اور احد رضا میر کی باتیں فلموں کی صوتی جھلکیوں کے ساتھ۔۔
شئیر