اوور 60 کرکٹ ورلڈ کپ: سید کاظمی کی سنچری نے نئی تاریخ رقم کردی

Pakistan beat Australia to qualify for Over 60's Cricket World Cup final. Source: Pakistan Veterans Cricket Association

Pakistan beat Australia to qualify for Over 60's Cricket World Cup final

آپ میں سے بہت سے لوگ جانتے ہونگے کہ اس وقت آسٹریلیا کی سن شائن کوسٹ میں اوور 60 کرکٹ ورلڈ کپ کے مقابلے جاری ہیں۔ پاکستان نے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کو ہرا کر فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ پاکستان کی نمائندگی کرنے والی یہ ٹیم یوں تو با صلاحیت کھلاڑیوں کا مجموعہ ہے لیکن ان میں ایک نمایاں نام سید غفار کاضمی کا ہے جہنوں نے اپنی مہارت سے پاکستان کو کئی میچوں میں کامیابی دلوائی۔ اور 7 ستمبر کو ریسٹ آف دی ورلڈ کے خلاف 120 رنز کی کامیاب ایننگز کھیلتے ہوئے پاکستان کو فتح سے ہمکنار کیا۔ آئیے ان سے انکے کرکٹ کے سفر کے بارے میں جانتے ہیں۔


305954139_10158159983025388_5943437540364627479_n.jpg

شئیر
Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand
اوور 60 کرکٹ ورلڈ کپ: سید کاظمی کی سنچری نے نئی تاریخ رقم کردی | SBS Urdu