والدین کے ویزا کی درخواستوں پر کارروائی ہونے میں تقریباً 20 سال لگ سکتے ہیں

Parent visas are being lodged faster than they are processed Source: SBS
محکمہ داخلہ کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ پچھلے نو سالوں کے دوران، ہر سال والدین کے ویزے کی درخواستیں ویزہ دینے کی تعداد سے کہیں زیادہ درج کی جا رہی ہے۔ بہت سے درخواست دہندگان کا کہنا ہے کہ طویل انتظار کا مطلب یہ بھی ہے کہ یا تو والدین کی موت ہو جاتی ہے یا ویزا ملنے سے پہلے سفر کرنے کے لیے بہت زیادہ بیمار ہوجاتے ہیں۔
شئیر