پالشڈ مین: آسٹریلیا سے چلنے والی تحریک پاکستان میں

A little girl poses for photographs to illustrate the topic of child abuse in Canberra, Monday, Oct. 28, 2013. (AAP Image/Lukas Coch) NO ARCHIVING Source: AAP
پاکستان میں بچوں پر ہونے والے جسمانی اور جنسی تشدد کے خلاف آسٹریلین تحریک پالشڈ مین نے ماہِ اکتوبر میں شعور بیدار کرنے میں کردار ادا کیا- نامور کھلاڑیوں، اداکاروں اور گلوکاروں نے اس میں کیسے حصہ ڈالا سنیے اس پوڈکاسٹ میں
شئیر