روحانی عبادت اور جسمانی صحت کا خیال ایک ساتھ:حج کے موقع پر جراثیم کش تسبیحات متعارف

The germ-busting prayer beads Source: AP
اس سال حج کے موقع پر مسلم عازمین میں جراثیم کے پھیلاؤ کو روکنے میں مدد کے لیے ہاتھ صاف کرنے والی تسبیح کی فراہمی کا آغاز کیا گیا ہے۔ یہ تسبیحات چائے کے درخت کے تیل میں لپیٹ کر منفرد طریقے سے ڈیزائن کی گئی ہیں تاکہ بیماری سے بچاو کے ساتھ عبادت میں کوئی خلل نہ آنے پائے ۔
شئیر