A Queensland police officer stops a motorist at a checkpoint at Coolangatta on the Queensland-New South Wales border, Friday, May 22, 2020. Source: AAP
کوئینز لینڈ کی پریمئر کے نیو ساؤتھ ویلز کے بعد اب وکٹوریہ کی سرحد کھولنے کے اعلان کے بعد سے ملک بھر میں سیاحتی مراکز سفری ٹکٹس اور ہوٹلوں کی بکنگ کا رش شروع ہو گیا ہے اور قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں۔ عمومی طور پر آسٹریلیز بزنس اور کاروبار کے لئے یہ اس سال کی بہترین خبر ہے مگر ساتھ ہی ماہرین جعلسازوں اور اسکیمرز سے بچنے کا مشورہ بھی دے رہے ہیں۔