Watch FIFA World Cup 2026™

LIVE, FREE and EXCLUSIVE starting June 12 2026

رامس انصاری: سوشل میڈیا اسٹار جو منفرد خیال آنے پر رات کو اٹھ کر بھی ویڈیوز بنالیتے ہیں

Image.jfif

The social media personality, Ramis Ansari, is known primarily for posting POV, lip sync, and comedy videos on his social account.

وی لاگر رامس انصاری اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر POV، لپ سنِک، اور کامیڈی ویڈیوز پوسٹ کرنے کے لیے مشہور ہیں۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ان کے 4,60,000 سے زیادہ فالوورز ہیں۔ان سے کی گئی دلچسپ بات چیت میں کرکٹ، شادی، اور لگی بندھی ملازمت کے بجائے سوشل کانٹنٹ کو زریعہ روزگار بنانے جیسے موضوعات پر دلچسپ بات چیت سنئے۔

تاریخِ اشاعت بجے

شائیع ہوا پہلے

By Rehan Alavi

ذریعہ: SBS

Share this with family and friends

وی لاگر رامس انصاری اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر POV، لپ سنِک، اور کامیڈی ویڈیوز پوسٹ کرنے کے لیے مشہور ہیں۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ان کے 4,60,000 سے زیادہ فالوورز ہیں۔ان سے کی گئی دلچسپ بات چیت میں کرکٹ، شادی، اور لگی بندھی ملازمت کے بجائے سوشل کانٹنٹ کو زریعہ روزگار بنانے جیسے موضوعات پر دلچسپ بات چیت سنئے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک بنائیں یا ایس بی ایس اردو 

ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے

اردو پرگرام سننے کے اور طریقے

“SBS Audio” کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ انسٹال کیجئے ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ  ڈیوائیسز پر انسٹال کیجئے پوڈکاسٹ کو سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے: Spotify Podcast

Apple Podcasts

Latest podcast episodes

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Stream now