ایس بی ایس اردو خبریں 15 فروری 2021

Hotel quarantine Source: AAP
پچھلے چوبیس گھنٹوں میں وکٹوریہ میں پچیس ہزار سے زائد کرونا وائرس ٹیسٹ، دو مثبت آئے۔ مشن آسٹریلیا اور اینگلی کئیر آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ جاب کیپر اور جاب سیکر ادائیگیوں کو مارش تک جاری رکھا جائے۔ سنئے اردو خبریں پوڈکاسٹ میں۔
شئیر