ایس بی ایس اردو خبریں 15 جنوری 2021

Victorian Premier Daniel Andrews Source: AAP
نیو ساوتھ ویلز اور وکٹوریہ کے پریمئیر کا کرونا وائرس پابندیوں میں نرمی پر غور، دس مہینے کے تعطل کے بعد ملک میں نیشنل باسکٹ بال لیگ شروع، پہلا میچ ایڈیلیڈ اور میلبورن کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جارہا ہے۔
شئیر