ایس بی ایس اردو خبریں 15 مارچ 2021

Source: Getty Images
نیو ساوتھ ویلز اور کوئینزلینڈ میں کرونا وائرس ہائی الرٹ، ہوٹل قرنطینہ میں بیرونِ ملک سے آئے افراد میں مزید کیسز کی تشخیص، ویسٹرن آسٹریلیا نے وکٹوریہ کے رہائشیوں کے لئے کرونا پابندیوں میں نرمی کردی۔ سنیئے آسٹریلین خبریں اردو میں۔
شئیر