ایس بی ایس اردو خبریں 19 جنوری 2021

Tennis players are escorted to training on Monday Source: AAP
وکٹوریہ کے ہوٹل قرنطینہ میں چار نئے کرونا کیس، تعلق ٹینس کھلاڑیوں سے ہوسکتا ہے۔ گریٹر برسبین کی پابندیوں میں نرمی کا اطلاق جمعے سے کئے جانے کا امکان۔ سنیئے خبریں اردو میں۔
شئیر