ایس بی ایس اردو خبریں 20 دسمبر 2020

Public health messaging is seen on temporary signage at Dee Why on Sydney’s Northern Beaches, Saturday, 19 December, 2020. Source: AAP
سڈنی کے شمالی ساحلوں پر لاک ڈاؤن کا نفاذ کیسز کی تعداد ۷۰ تک پہنچ گئی، آسٹریلیا کی متعدد ریاستوں کا سڈنی کے ساتھ سرحدیں بند کرنے کا اعلان اور سڈنی سے ہوبارٹ یاٹ ریس منسوخ
شئیر