ایس بی ایس اردو خبریں 26 فروری 2021

Victoria has received 4,000 places for its skilled nomination visa program. Source: AAP
وکٹوریہ میں کرونا وائرس پابندیوں میں آج رات سے نرمی کا اعلان۔ ایم سی جی میں کھیلے جانے والے اے ایف ایل کے افتتاحی میچ میں پچاس ہزار شائقین کے شرکت کرنے کی اجازت۔ سنیئے خبریں اردو میں۔
شئیر