ایس بی ایس اردو خبریں 30 اپریل 2021

Source: AAP/Dan Peled
برسبین ائیرپورٹ پر غلطی سے دو کرونا پازیٹیو متاثرین کو گرین زون میں ٹھرادیا گیا۔ وزیراعظم اسکاٹ موریسن کا کہنا ہے کہ بھارت سے کسی دوسرے ملک کے ذریعے آنے والی پروازوں پر بھی پابندی لگادی ہے۔
شئیر