ایس بی ایس اردو خبریں 8 فروری 2021

Hotel quarantine Source: AAP
وکٹوریہ میں ہوٹل قرنطینہ ملازمہ کا کرونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا، روڈ اور ٹرانسپورٹ صنعت کے مسائل پر سینیٹ میں انکوائری آج سے شروع اور آسٹریلین کے پہلے دن آسٹریلوی کھلاڑی نِک کری یوس اپن میچ کھیلیں گے۔
شئیر