ایس بی ایس اردو خبریں منگل 14 فروری 2023

Australia real estate house price concept Source: iStockphoto
- وزیر داخلہ کلیئر او نیل نے غیر ملکی مداخلت کو آسٹریلوی جمہوریت کے لیے بنیادی خطرہ قرار دیا. - گرینز کو وفاقی حکومت کے ہاؤسنگ فنڈ پیکج پر تحفظات۔ - مشی گن اسٹیٹ یونیورسٹی کے کیمپس میں فائرنگ سے کم از کم تین افراد کے ہلاک اور پانچ کے زخمی ہونے کی اطلاع۔
شئیر