رعایتی پیشکش جتنی پُرکشش, جعلسازی کا امکان اتنا ہی ذیادہ

Australians lost millions to scams in 2020. Source: iStockphoto
ماہرین کہتے ہیں کہ جعلساز تارکین وطن کو ان کی زبان میں بات کر کے ان کا اعتماد حاصل کرتے ہیں اور پھر اکثررعایتی پیشکش، ہنی ٹریپنگ یا مدد کی درخواست جیسے حربوں سے رقم ہتھیانے کی کوشش کرتے ہیں۔ پیشکش جتنیآسانی سے دستیاب اور پُرکشش ہو جعلسازی کا امکان اتنا ہی ذیادہ ہے اس لئے مفت رعایتی اسکیموں سے ہوشیار رہیں۔ مغربی آسٹریلیا میں مقیم سائیبر آگاہی کی تدریس سے وابستہ محترمہ جویریہ محمود سے تفصیل جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔
شئیر