نئے آنے والوں کو آسٹریلیا میں اپنی رائے کے آذادانہ اظہار میں مشکلات کیوں؟

Handsome Hispanic mid adult man speaks into a microphone to ask mayoral candidate a question during a town hall meeting. Source: iStockphoto
ہر آسٹریلین کو اپنی مشکلات متعلقہ حکام تک پہنچانے کا پورا حق حاصل ہے۔ اختلافِ رائے کا اظہار بھی اس جمہوری معاشرے کا حصہ ہے مگر اکثر نئے تارکینِ وطن اپنے ملکوں کے تلخ تجربات کے باعث اپنی رائے یا شکایات کااظہارعوامی فورم پر نہیں کرتے۔ سنیئے آسٹریلیا میں اپنی رائے کے اظہار اور شکایات کے لئیے کیا کرنا چاہئیے اور اس کے لئیے انتخابات کا زمانہ کیوں موزوں ہو سکتا ہے؟
شئیر