والدین کے لئیے سب سے زیادہ پریشان کُن فون کال وہ ہوتی ہے جس سے انہیں پتہ چلے کہ ان کا بچہ پالیس اسٹیشن میں پوچھ گجھ کے لئیے ہے۔ اگر کبھی ایسی صورتحال پیش آجائیے تو یہ جاننا بہت ضروری ہے کہ آسٹریلیا میں نوعمر افراد کے لئیے عدالتی نظام کیسے کام کرتا ہے
شئیر





