پاکستان کے سب سے بڑے کینسر ہسپتال کے قیام کے لئے شنیرا اکرم کی اپیل

Shaniera Akram, the wife of Wasim Akram, says that support from overseas Pakistanis is essential for those suffering from cancer.
وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم کا کہنا ہے کہ آسٹریلین پاکستانی ہمیشہ کی طرح اس بار بھی پاکستان میں سب سے بڑے کینسر ہسپتال کے قیام کے لئے عطیات دینے میں بڑھ چڑھ کر مدد کریں گے۔انہوں نے کراچی کے شوکت خانم میموریل ہسپتال کو پاکستان میں سرطان کے علاج کے لئے اہم سنگِ میل قرار دیا۔
شئیر