اردو پروگرام ہر بدھ اور اتوار کو شام 6 بجے (آسٹریلین شرقی ٹائیم) پر نشر کیا جاتا ہے
اپنی کہانی پر ڈاکومینٹری بنا کر بتانا چاہتی تھی کی گھریلو تشدد ایک تھپڑ پر ختم نہیں ہوتا

Source: Bushra Khanum
کیا ذیادہ تر عورتیں گھریلو تشدد اس لئے سہتی رہتی ہیں کیونکہ وہ ڈرتی ہیں کہ اگر انہوں نے تشدد سے بچنے کے لئے علیحدگی اختیار کی تو لوگ کیا کہیں گے؟ سنئےعالمی ایوارڈ یافتہ ڈاکومینٹری فلم میکر کی اپنی کہانی جس سے متاثر ہو کر انہوں نے فلم بنائی۔
شئیر