کلاکار گروپ فنکاروں کی تلاش میں

Source: SBS urdu
سڈنی کے دو نوجوانوں مصور چغتائی اور آفاق راحت نے آسٹریلیا میں تارکینِ وطن نوجوانوں میں چھپے فنکاروں کی تلاش کا بیڑہ آٹھاتے ہوئے کلا کار گروپ تشکیل دیا ہے۔ ان کی امیدوں اور عزائیم کی کہانی سنئے خود ان کی زبانی
شئیر