SBS Examines: کیا مصنوعی ذہانت آسٹریلیا میں ووٹنگ متاثر کرے گی؟

Untitled design.png

AI has impact some of the largest democratic elections in the world. How could it affect Australia's upcoming federal election? Source: Getty

ماہرین کا کہنا ہے کہ مصنوعی ذہانت جمہوریت اور عوامی اعتماد پر اہم اثرات مرتب کر سکتی ہے


آسٹریلیا میں مصنوعی ذہانت سے متعلق کوئی مخسوص قوانین موجود نہیں ہیں۔

وفاقی انتخابات کے قریب آنے کے ساتھ، ٹیک پالیسی ڈیزائن انسٹی ٹیوٹ کی ڈپٹی ایگزیکٹو ڈائریکٹر زو جے ہاکنز نے کہا کہ "آسٹریلیا کے لیے بڑی قانون سازی میں اصلاحات کے لیے بہت دیر ہو چکی ہے" اس سے پہلے کہ ہم انتخابات میں حصہ لیں۔

جب بات انتخابی مہموں میں اے آئی سے تیار کردہ مواد کی ہوتو یہ بہرحال یہ ووٹرز پر منحصر ہے کہ وہ فیصلہ کریں کہ کیا اصلی ہے اور کیا جعلی ہے ۔

آسٹریلین الیکشن کمیشن کے ترجمان الیکس مورس نے کہا کہ "محتاط رہیں لیکن گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے"۔

"اگر آپ کو کوئی ایسی چیز نظر آتی ہے جس کی درستگی کی آپ پوری طرح سے ضمانت نہیں دے سکتے، اگر آپ کو یقین نہیں ہے کہ یہ بالکل درست ہے، تو چیکنگ کرنے سے پہلے اسے شیئر نہ کریں۔"
ایس بی ایس ایگزامنز کی اس قسط میں جاننے کی کوشش کی گئی کہ سال 2025 کے وفاقی انتخابات کے دوران آسٹریلین شہری اے آئی سے متعلق کیا امید کر سکتے ہیں؟

اگر ڈیپ فیک یا کوئی مشتبہ مواد آپ کی نظر سے گزرا ہے تو ہمیں بتائیں .

شئیر
Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand
SBS Examines: کیا مصنوعی ذہانت آسٹریلیا میں ووٹنگ متاثر کرے گی؟ | SBS Urdu