کوئی میرے کندھے پر دوبارہ تھپتھپا کر کہتا ہے، 'آؤ اور مجھے ڈھونڈو'۔کرسٹین آئیرز
علی بہادر خان اور اس کی اولاد کی تلاش کے بارے میں ایک کہانی شائع کرنے کے بعد نئے رابطے شروع ہوئے، افنان ملک نے خاندان کی آسٹریلین شاخ سے ملاقات کے لیے برسبین کا سفر کیا۔


یہ جان کر کہ میرے خاندان نے مجھے پایا مجھے خوشی ہے کہ میں اب سکون سے مر سکتی ہوں۔لانا علی

ایس بی ایس اردو ویب سائٹ پر، ایس بی ایس ریڈیو ایپ یا اپنی پسندیدہ پوڈ کاسٹ ایپ میں 'گمشدہ مسافر' کو فالو کریں۔