میلبورن میں ہر ہفتے تقریباً تین لاکھ افراد ٹرام استعمال کرتے ہیں، اور شہر کی تقریباً 140 سالہ ٹرام تاریخ میں 80 فیصد نشستیں اب مہاجر، پناہ گزین اور سیاسی پناہ کی متلاشی خواتین کی جانب سے دوبارہ مرمت اور استرکاری کی جاتی ہیں۔
— مگر بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ جن نشستوں پر وہ بیٹھتے ہیں، ان کے پیچھے کیا کہانی ہے۔

___________________________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے












