SKIP TO MAIN CONTENT

ہفتہ رفتہ :جمعہ 25 ستمبر 2026

ANTHONY ALBANESE UNITED STATES VISIT
Australia’s Prime Minister Anthony Albanese and Ukraine’s President Volodymyr Zelenskyy sign a new bilateral strategic agreement during the United Nations General Assembly in New York, Wednesday, September 23, 2026. Source: AAP / MICK TSIKAS/AAPIMAGE

آسٹریلیا نے یوکرین کے ساتھ ایک نئے 10 سالہ سیکیورٹی معاہدے پر دستخط کیے ہیں اور مزید 60 ملین ڈالر کی امداد کا وعدہ کیا ہے۔ وزیر اعظم انتھونی البانی نے نیویارک میں یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی سے ملاقات کی، دونوں رہنماؤں نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے دوران معاہدے پر دستخط کیے تھے۔ صدر زیلنسکی نے آسٹریلیا کی حمایت پر شکریہ ادا کیا۔


تاریخِ اشاعت بجے

شائیع ہوا پہلے

پیش کار Warda Waqar

ذریعہ: SBS


Skip to podcast episode content

آسٹریلیا نے یوکرین کے ساتھ ایک نئے 10 سالہ سیکیورٹی معاہدے پر دستخط کیے ہیں اور مزید 60 ملین ڈالر کی امداد کا وعدہ کیا ہے۔ وزیر اعظم انتھونی البانی نے نیویارک میں یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی سے ملاقات کی، دونوں رہنماؤں نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے دوران معاہدے پر دستخط کیے تھے۔ صدر زیلنسکی نے آسٹریلیا کی حمایت پر شکریہ ادا کیا۔


وزیر اعظم اینتھونی البنیزی نے نیو یارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے آسٹریلیا کی 2029-30 میں اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل میں نشست کے لیے باضابطہ کوشش کا آغاز کیا ہے۔

وزیر اعظم کے ایجنڈے میں موسمیاتی تبدیلی، ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجی اور "اعتماد اور خوش اخلاقی" کی خرابی اہم موضوعات تھے۔

انہوں نے کہا کہ مصنوعی ذہانت "بے حد تیز رفتاری" سے ترقی کر رہی ہے

مسٹر البنیز نے یوکرین کی خودمختاری کے لیے احترام کا اعادہ کیا، جبکہ اسرائیلی فلسطینی تنازعے کے حل کے لئے دو ریاستی حل کی اپیل کی۔

ان کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں وسیع پیمانے پر تنازعے کا عالمی معیشت پر "تباہ کن اثر" پڑا ہے۔

مسٹر البنیز کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کثیرالجہتی کو ترک کرنے پر یقین نہیں رکھتا بلکہ اسے عالمی چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے اصلاحات کرنے کی طرف لے جانا چاہتا ہے۔

______________
ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts

Latest podcast episodes

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Stream now