اردو نیوز پیر 6 فروری 2023

The dry riverbed of the Todd River is seen in Alice Springs, Monday, January 15, 2018. Alice Springs is situated in the Northern Territory. Source: AAP / AAP Image/Darren England
- آسٹریلیا کی انڈیجینس کمیونٹیز اور ٹاؤن کیمپوں میں شراب پر پابندی دوبارہ لگائی جائے گی۔ - وفاقی خزانچی جم چلمرز کا کہنا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ مہنگائی کے موجودہ بحران کا بدترین دور گزر چکا ہے.
شئیر