میڈی کئیر کی چالیس سالہ تاریخ میں سب سے بڑی تبدیلی کی جائے گی تاکہ بڑھتی ہوئی طلب کو پورا کیا جائے۔ نیو ساوتھ ویلز کے رہائشی اب اپنے ساتھی کے ماضی میں گھریلو تشدد کی تاریخ (ہسٹری) جان سکیں گے ۔ مزید معلومات کے لئے سنئے ارود خبریں
شئیر
LIVE, FREE and EXCLUSIVE

Medicare signs in Melbourne, Saturday, June, 25, 2016. (AAP Image/Tracey Nearmy) NO ARCHIVING Source: AAP / TRACEY NEARMY/AAPIMAGE
تاریخِ اشاعت بجے
پیش کار Warda Waqar
ذریعہ: SBS
Share this with family and friends
