Watch FIFA World Cup 2026™

LIVE, FREE and EXCLUSIVE starting June 12 2026

مختصر خبریں : پیر 12 مئی 2025

United States and China Cargo Container Isolated. Trade war Concept

وزیر اعظم انتھونی البنیزی ایک نئے اٹارنی جنرل سمیت وزارتوں کا حتمی اعلان کریں گے ,یورپ روس پر جنگ بندی کے لئے دباو بڑھا رہا ہے , چین اور امریکہ کے مابین نیا تجارتی معاہدہ طے پا گیا.


تاریخِ اشاعت بجے

پیش کار Warda Waqar

ذریعہ: SBS


Share this with family and friends


وزیر اعظم انتھونی البنیزی ایک نئے اٹارنی جنرل سمیت وزارتوں کا حتمی اعلان کریں گے ,یورپ روس پر جنگ بندی کے لئے دباو بڑھا رہا ہے , چین اور امریکہ کے مابین نیا تجارتی معاہدہ طے پا گیا.


وزیر اعظم انتھونی البانیزی اپنی حتمی کابینہ کا اعلان کریں گے، جس میں نئے چہروں کی سیاسی قیادت میں شمولیت متوقع ہے۔ لیبر لیڈر پہلے ہی انوویشن منسٹر ایڈ ہسک کو ان کے عہدے سے ہٹانے پر تنقید کی زد میں آ چکے ہیں۔

 چین اورامریکہ ایک مشترکہ بیان تیار کر رہے ہیں جب کہ دونوں ممالک نے ایک نئے دوطرفہ تجارتی معاہدے کی تصدیق کی ہے۔

عارضی جنگ بندی کو بر قرار رکھنتے ہوئے پاکستان اور بھارت دونوں ہی ممالک تنبہات جاری کر رہے ہیں ،کشمیر کے رہائشی محتاط انداز میں اپنے کاروبار اور گھروں کو لوٹ رہے ہیں۔

_______
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقےSBS Audio” کے نام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئےنیچےدئےاپنےپسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے SpotifyPodcast, Apple Podcasts

Latest podcast episodes

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Stream now