انڈجنس حامیوں نے میلبورن سی بی ڈی میں آسٹریلیا ڈے پریڈ کو ختم کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے، کرس ہپکنز کی باضابطہ طور پر نیوزی لینڈ کے 41ویں وزیر اعظم کے طور پر تصدیق کر دی گئی اور کھیل کی خبروں میں، آسٹریلیا کی ویمن کرکٹ ٹیم نت پاکستان کو ون ڈے سیریز میں 3-0 سے شکست دے دی۔
شئیر





