اردو خبریں اتوار 29 جنوری 2023

Agriculture Minister David Littleproud. Source: AAP
یشنلز کے رہنما نے وفاقی اراکین پارلیمنٹ سے مطالبہ کیا کہ وہ دور دراز کی انڈیجنس کمیونٹیز کا زیادہ سے زیادہ دورہ کریں، ٹائر نکولس کے وحشیانہ حملے کی ویڈیو جاری ہونے کے بعد پولیس کی بربریت کے خلاف امریکہ بھر میں مزید مظاہرے، اور کھیلوں کی کمیونٹی سابق آسٹریلین اولمپیئن اور ایڈمنسٹریٹر فل کولس کو خراج تحسین پیش کرتی ہے، جو 91 سال کی عمر میں انتقال کر گئے تھے۔
شئیر