Key Points
- آسٹریلیا میں آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔
- عالمی رہنماؤں نے روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے یوکرین میں جنگ کے لیے متحرک ہونے کے اعلان کی مذمت کی ہے۔
Prime Minister Anthony Albanese during the National Memorial Service for Queen Elizabeth II at Parliament House on September 22, 2022 in Canberra, Australia.