اردو خبریں جمعرات 26 جنوری 2023

MELBOURNE, AUSTRALIA - JANUARY 26 : A protest by Aboriginal rights activist on Australia (Photo by Asanka Brendon Ratnayake/Anadolu Agency/Getty Images) Source: Getty / Getty Images
- ہزاروں آسٹریلین افراد نے فرسٹ نیشنز کے لوگوں کی حمایت میں ملک بھر میں ہونے والے مظاہروں میں شرکت کئ. - وزیر اعظم انتھونی البانی نے آج آسٹریلیا کے شہری بننے والے 19,000 افراد کو خوش آمدید کہا.
شئیر