اردو خبریں 12 اگست 2022

A video of a racialised verbal attack on an Aboriginal artist, which also documented an attempt to remove an Indigenous flag, has gone viral. Source: AAP
اس بلیٹن میں، زیر حراست میں ایک انڈیجینس قیدی کی موت کی تحقیقات جاری ہیں۔ آسٹریلیا میں اساتذہ کی کمی کو دور کرنے کے لیے ایک قومی ایکشن پلان کی تیاری۔ اے ایف ایل کھلاڑی کو نسل پرست بدسلوکی کا سامنا۔
شئیر