اردو خبریں اتوار 19 فروری 2023 - نیشنل پارٹی انڈیجینئیس وائیس آف پارلیمنٹ کی مخالفت کرے گی

نیشنل پارٹی انڈیجینئیس وائیس آف پارلیمنٹ کی مخالفت کرے گی، گرین پارٹی کے لیبر حکومت کے تیل اور گیس کے نئے منصوبوں کی مخالفت نہ کرنے پر تحفظات، زلزلے سے بری طرح متاثرہ شامی باغیوں کے زیرِ انتظام علاقوں تک اقوامِ متحدہ کی رسائی۔
شئیر