وکٹورین انتخابات میں ووٹرز ایک نئی پارٹی کیوں ووٹ ڈال سکتے ہیں؟

Source: Transport Matters
ڈاکٹر ندیم ملک کو ٹرانسپورٹ میٹرز نامی پارٹی نے وکٹورین انتخابات میں لوور ہائوس کے لئے اپنے امیدوار کی حیثیت سےنامزد کیا ہے. ڈاکٹر ملک کہتے ہیں، شہری نقل و حمل کا مستقبل بہتر شہری ٹرانسپورٹ کی منصوبہ بندی میں ہے. آئندہ ریاستی انتخابات میں نو تشکیل شدہ پارٹی وکٹورین ووٹرز کو کس طرح اپنی طرف متوجہ کرسکتی ہے؟ ڈاکٹر ندیم دیگر معاملات کے علاوہ اس سوال کا جواب بھی دیتے ہیں۔
شئیر



