گذشتہ روز ہونے والے ریاستی انتخابات میں لیبر جماعت مسلسل تیسری باروکٹوریہ میں اقتدار حاصل کر رہی ہے ۔ اس مرتبہ اتحادی اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے تبدیلی کا نعرہ لگا کر ووٹرز کو اپنی طرف بلانے کی کوشش کی گئی لیکن وہ ناکامی کا شکار ہوگئے ہیں اور اتحادی رہنما میتھیو گائے نے بھی شکست تسلیم کر لی ہے ۔ تفصیلات سنئے اس پوڈ کاسٹ میں
شئیر





