آنکھوں کا معائینہ اہم کیوں؟

Source: Getty
آنکھوں کی کون سی بیماریاں آسٹریلیا میں عام ہیں؟ عمر بڑھنےکے ساتھ کسی علامت کے بغیر بھی پابندی سے آنکھوں کا معائینہ کروانا کیوں ضروری ہے ۔ سنئے آپٹی مٹیرسٹ طوبٰی اللہ والا اس سلسلے میں کیا مشورے دیتی ہیں۔
شئیر



