بدلتے حالات کے باعث ڈاؤن سائیزنگ یا بڑے گھر سے چھوٹے گھر میں منتقلی اعصاب شکن مرحلہ ہو سکتا ہے۔ اپنے گھر سے جڑی یادوں کو چھوڑنا آسان نہیں ہوتا۔ سنئیے ڈاؤن سائیزنگ کے فیصلے سے پہلے کیا جاننا اور کیا سمجھنا ضروری ہے۔
شئیر
LIVE, FREE and EXCLUSIVE starting June 12 2026

And woman carrying a packing box into her new home Source: Digital Vision
تاریخِ اشاعت بجے
شائیع ہوا پہلے
By Amy Chien-Yu Wang
پیش کار Rehan Alavi
ذریعہ: SBS
Share this with family and friends

