خدمت کا جذبہ لیے ایمن آسٹریلیا میں رضاکار کی حیثیت سے اپنا نام بنا رہی ہیں

Syed Aimen Jaffery_Facebook16x9.jpg

تسمانیہ میں مقیم ایمن جعفری ایک مصروف پیشہ ورانہ زندگی کے ساتھ مصروف نجی زندگی گزار رہی ہیں مگر ساتھ ہی خدمت خلق کی رضاکارانہ مصروفیات ان کے شیڈول کا حصہ ہے ۔ ایمن کے بقول دوسروں کے کام آنے کا مقدس جذبہ انہیں وولنٹیر کام کرنے کی جانب راغب کرتا ہے۔


ان کے بقول اوائل میں انہیں ایک نئے اور بیگانے ملک میں لوگوں سے گھلنے ملنے اور اپنے کیریئر کو آگے بڑھانے میں بھی خاصی مشکلات کا سامنا رہا لیکن وقت کے ساتھ ساتھ یہ سب مشکلات حل ہوتی رہیں۔ اپنے تجربے کا تذکرہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آسٹریلیا میں رضاکارانہ کام کے کئے مواقع ہیں اور اس کے فوائید بھی ہیں۔ ایمن جعفری کو وولنٹیئرز ویک کی مناسبت سے تسمانیہ میں 2024 لوکل ہیرو کا ایوارڈ بھی دیا گیا۔

شئیر
Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand