کیا آپ دوسروں کے لئے اپنے ویک اینڈ کی قربانی دیں گے؟

Volunteer Shazia Mia (centre) Source: Shazia Mia
پاکستانی نژاد آسٹریلوی شازیہ میا ہفتے اور اتوار کے دن اپنے گھر والوں اور دوستوں سے ملنے کے بجائے مشکلات میں گھرے تارکینِ وطن کے ساتھ گزارتی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ بیرون ملک سے آیا ہوا شخص "ہمارہ مہمان" ہے جس کی مدد کرنی چاہیئے۔ شازیہ کو " ویسٹ فیلڈ لوکل ہیرو ایوارڈ" کے لئے نامزد کیا گیا ہے۔
شئیر



