نئے سال کی قراردادیں یا نیو یئر ریزولوشنز کی روایت ایک طویل عرصے سے ہماری زندگیوں میں اہم چیزوں کا جائزہ لینے کا ایک ذریعہ رہی ہے۔ ان ریزولوشنز کے ذریعے ہم اپنے بیتے ہوئے سال کی سرگرمیوں پر غور کرتے ہیں اور آنے والے سال کی منصوبہ بندی کرتے ہیں۔ بہت سے افراد ان ریزولوشنز کو بہت سنجیدگی سے لیتے ہیں اور ان مائل اسٹونز کو حاصل کرنے کی بھرپور کوشش کرتے ہیں۔ آسٹریلیا کے مختلف حصوں میں مقیم ساوتھ ایشینز نئے سال کی آمد پر خود سے کیا وعدے کیا ہیں، اس پوڈکاسٹ میں سنیں۔ (یہ پوڈکاسٹ جنوری ۲۰۲۳ میں نشر ہوا اور سامعین کی دلچسپی کے لئے نشرِ مکرّر کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے)
شئیر





