نیا قمری سال کیا ہے اور آسٹریلیا میں یہ کیسے منایا جاتا ہے؟

Lunar New Year Celebration Source: Getty Images
قمری سال، جسے چینی سال بھی کہا جاتا ہے، آسٹریلیا کی ثقافت کا ایک اہم حصہ ہے۔ مثال کے طور پر سڈنی کے ورژن کو ایشیا سے باہر اپنی نوعیت کا سب سے بڑا جشن کہا جاتا ہے۔
شئیر