Watch FIFA World Cup 2026™

LIVE, FREE and EXCLUSIVE

آسٹریلیا میں چوٹی کے سیاست دانوں کو ہرانے والے "ٹیئلز" سیاست دان کون ہیں؟

Member for Warringah Zali Steggall is seen after the swearing in to mark the start of the 46th Parliament at Parliament House in Canberra, Tuesday, 2 July 2019. (AAP Image/Sam Mooy) NO ARCHIVING

Member for Warringah Zali Steggall after the swearing in to mark the start of the 46th Parliament at Parliament House in Canberra Source: AAP

آسٹریلیا میں انتخابات کی گرما گرمی عروج پر ہے اور دو بڑی جماعتوں کے مابین اس دوڑ کے پہلو میں آج کو ملواتے ہیں ایک اور اہم سیاسی اتحاد " ٹیئلز " سے جس نے گزشتہ انتخابات میں دھوم مچادی تھی۔


تاریخِ اشاعت بجے

شائیع ہوا پہلے

By Rania Yallop

پیش کار Shadi Khan Saif

ذریعہ: SBS


Share this with family and friends


آسٹریلیا میں انتخابات کی گرما گرمی عروج پر ہے اور دو بڑی جماعتوں کے مابین اس دوڑ کے پہلو میں آج کو ملواتے ہیں ایک اور اہم سیاسی اتحاد " ٹیئلز " سے جس نے گزشتہ انتخابات میں دھوم مچادی تھی۔


یہ دراصل ایک سیاسی جماعت نہیں ، بلکہ ایک تحریک ہے جو بڑی سیاسی جماعتوں کے متبادل کے طور پر سامنے آئی ہے۔ تو آخر یہ کون ہیں اور ان کا منشور کیا ہے جن کے پارلیمنٹ میں آزاد امیدوار طویل عرصے سے موجود ہیں.

_____________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک 
” کے نام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) 
ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: SpotifyPodcast, 

Latest podcast episodes

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Watch now