میری پارلیمنٹ میں باعزت واپسی میری بے گناہی کا ثبوت ہے ۔ ایم پی شوکت مسلمانی کی صاف صاف باتیں

Hon. Shaoquett Moselmane is the first Muslim MP of NSW Parliament Source: Facebook
نیو ساؤتھ ویلز کے پہلے مسلم رکنِ پارلیمان شوکت مسلمانی کے دفتر پر چین کے زیر اثر ہونے کے الزامات، فیڈریل پولیس کے چھاپے اور پھر پارلیمان میں با عزت واپسی کی کہانی سنئیے خود شوکت مسلمانی کی زبانی۔
شئیر